بایاں محاذ کی ریلی میں پولس کے ذریعہ لاٹھی چارج کیے جانے کی مذمت کرتے
ہوئے بی جے پی نے آج کہا ہے کہ حکمراں جماعت بنگال میں سی پی ایم کو آکسیجن
فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔کل پیر کو بایاں محاذ کی
11آرگنائزیشن کی پکار پر ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو مارچ کا اہتمام کیا گیا تھا ۔جس میں ریاستی سیکریٹریٹ کی طرف بڑھنے کی کوشش کررہے ہے بایاں محاذ کے
ورکروں پر پولس کے ذریعہ لاٹھی چارج کیے جانے پر سو سے زاید افراد زخمی
ہوگئے۔